کوالالمپور: ملائیشیا نے اسرائیل کے جھنڈے والے بحری جہازوں کے اپنی بندرگاہ پر لنگر انداز ہونے پر پابندی عائد کر دیـ ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ پر حملے کے رد عمل میں ملائیشیا کے وزیر اعظم نے تمام اسرائیلی مال بردار بحری جہازوں کو اپنی بندرگاہ پر لنگر انداز ہونے سے روکتے ہوئے کہا کہ اسرائیل فلسطینیوں کے قتل عام اور بربریت کے ذریعے عالمی قوانین کی خلاف ورزی کا مرتکب ہو رہا ہے۔
وزیر اعظم انور ابراہیم نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیل کے فلسطینیوں کیخلاف اقدامات عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں، اسرائیل جانے والے بحری جہازوں کو بھی فوری طور پر جنوب مشرقی ایشیائی ملک کی کسی بھی بندرگاہ پر سامان لوڈ کرنے سے روک دیا جائے گا۔
اسرائیلی اپوزیشن لیڈر نے نیتن یاہو سے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا
اسرائیلی فوج نے فلسطینی علاقے مغربی کنارے کے شہر صیدا پر قبضہ کر لیا ہے ۔
روسی خبر رساں ادارے نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں نے متعدد موٹر گاڑیوں میں صیدا میں گھس کر شہر کے مرکز میں ایک
پاکستان نے دہشتگرد حملوں کے لیے افغان سرزمین استعمال کرنے کا معاملہ سلامتی کونسل میں اٹھادیا۔
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے سلامتی کونسل سے خطاب میں کہا کہ پاکستان کو کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور اس سےجڑی تنظیموں سے سنگین نوعیت کے خطرات درپیش ہیں، یہ تنظیمیں پاکستان میں منظم دہشتگردی میں ملوث ہیں۔
انہوں نے کہا کہ افغانستان میں دہشتگرد گروپوں کی موجودگی نہ صرف افغانستان بلکہ خطہ کے لیے خطرہ ہے۔
پاکستان نے اقوام متحدہ سے جدید فوجی اسلحہ دہشتگردوں کے ہاتھ لگنے کی تحقیقات کا مطالبہ بھی کیا۔
مسجد کے قریب پوزیشنیں سنبھال لی ہیں۔