پاکستان شوبز انڈسڑی کی ماڈل، میزبان و اداکارہ عائشہ عمر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
عائشہ عمر کی انسٹاگرام اسٹوری پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی جا رہی ہے اور اداکارہ کے لباس کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
عائشہ عمر کی تصویر پر سوشل میدیا صرفین کی جانب سے شدید تنقید کی جا رہی ہے۔