پاکستان کی معروف اداکارہ فریال محمود کے بولڈ فوٹو شوٹ پر صارفین شدید غصہ نظر آ رہے ہیں۔
اداکارہ فریال محمود کے بولڈ فوٹو شوٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔
سوشل میڈیا پرفریال محمود کی گردش ہونے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ غیر مناسب لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اداکارہ شدہد تنقید کی جا رہی ہے۔
اداکارہ ہٹ ڈرامہ سیریز بابا جانی، عنایہ، داسی، اور لال عشق میں اپنے کرداروں کے لیے جانی جاتی ہیں۔
اداکارہ پاکستان کی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی ایک معروف اداکارہ اور ماڈل ہیں۔
واضح رہے کہ اداکارہ فریال محمود کیں پہلے بھی بولڈ فوٹو شوٹ وائرل ہوا تھا جس پر انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
یہ بھی پڑھیں : فریال محمود کی شرمناک تصاویر وائرل ، صارفین برہم